Saturday, 11 May 2013

پاکستان عوامی تحریک کے عوامی دھرنے ١١ مئی کو پاکستان میں ٣٠٠ شہروں میں اور ملک سے باہر مختلف ممالک میں بڑے پیمانے پر تارریخ
ساز دھرنے .پہلی دفعہ الیکشن کے دن دھرنے دے کر 
 vote4none 
کی آپشن استعمال کی گئی .کرپٹ نظام کو مرنا ہوگا ..١١ مئی کو دھرنا ہوگا 

.یاد رہے کے یہ دھرنے الیکشن کمیشن کے
 Vote4None 
کا خانہ نہ رکھنے پر کے گۓ ہیں
 .